ادارے کا تعارف

 
گندھارا انڈسٹریز لمیٹڈ کمپنی، اسٹاک ایکسچینجز کے تحت ١٩١٣ میں قائم ہونے والی پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے جو رجسٹرڈ ہے.اورکمپنی کاآرڈینینس ١٩٨٤ میں پاس ہوا۔ گندھارا انڈسٹریز لمیٹڈ اقتصادی طور پر ١٩٨٤ میں کمپنیز آرڈیننس کے تحت شیڈول میں پانچویں نمبر پر واضح ہے، ١٩٦٣ میں جنرل موٹرز اوورسیز ڈسٹریبوشن U.S.A  نے اس کمپنی کو کراچی میں قائم کیا تھا ، اس کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ایم حبیب اللہ خان خٹک نے جنرل موٹرزسے تمام سہولیات حاصل کیں اور کمپنی کوگندھارا انڈسٹریز لمیٹڈ نام دیا، حکومت پاکستان کی جانب سے ١٩٧٤ میں گندھارا انڈسٹریز لمیٹڈ قومیت حاصل ہوئی اور اسے نیشنل موٹرز لمیٹڈ کے نام سے تبدیل کر دیا گیا۔ ١٩٩٢ میں مس Bibojee سروسز نے ١٩٩٩-١١-٢٧میں حکومت کی نجکاری     پالیسی کے تحت اس کا اصل نام گندھارا انڈسٹریز لمیٹڈرکھا گیا۔  
 
کمپنی کے اہم کاروباری سرگرمیوں میں قابلِ اعتماد تیاری، اسمبلی، Isuzu ٹرک اور بسس کی مارکیٹنگ سمیت ان کے چییسز، بس اور لوڈنگ فیبریکیشن کی تعمیرشامل ہے، اس مشن کو پورا کرنے کے لیے کمپنی نے اپنی پراڈکٹس کی مارکیٹنگ کے لئے ملک بھر میں ڈیلروں کا نیٹ ورک بنایا ہے، اس کے علاوہ کمپنی اپنے دیگرتعمیری پروڈکٹس کے لئے پاکستان بھرمیں اپنی کمپنی کی نمائندگی کرتا ہے۔

کمپنی اپنے انجینئرنگ کے سامان کی تیاری کوفروغ دینے کے لئے مقامی طور پرمعلومات فراہم کرتی ہے، ISUZUاپنے پراڈکٹس کے معیار کو برقرار رکھنے کے لئے نئے ماڈلزکو متعارف کرانے کے ساتھ اضافی مواقعوں کے لئے کام بھی کرتی ہے اورکمپنی ان ہاؤس مینوفیکچرنگ کی سہولیات سمیت مقامی طور پرخرید و فروخت کے لئے ISUZUکی پیداوار کو بڑھاتی ہے۔

طویل مدت کے مقاصد 

• شئیرہولڈرز کی زیادہ سے زیادہ ایکوئٹی کی قدر
•  آٹوموبائل انڈسٹری میں قومی خود انحصاری پر ایسا ماحول بنائیں جو خود اعتمادی بڑھائے
•  آٹوموبائل سیکٹر میں مقابلہ کرنے کا ماحول بنائیں

اہم پروڈکٹس 

• 4X2 NHR ISUZUپِک اَپ
• 4X2 NKRISUZUلائیٹ ڈیوٹی 6 وہیلر ٹرک
• 4X2 NPR66PUISUZU فارورڈ کنٹرول 6 وہیلر ٹرک
• 4X4 NPS7ILISUZU ٹرک (ریئل ڈوئل ٹائر )
• 4X2 FTRISUZUرجڈ ٹرک اینڈ پرائیم موور
• 4x2 FVRISUZUرجڈ ٹرک اینڈ پرائیم موور
• 6x4 FVZISUZUرجڈ ٹرک اینڈ پرائیم موور
• 4x4FTS ISUZU رجڈ ٹرک اینڈ پرائیم موور
• NKR 4JB1 Microbus) ISUZU انجن –رائٹ ہینڈ ڈرائیو، فرنٹ انجن)
• NPR66BPUISUZU (4HF1BUS–انجنرائٹ ہینڈ ڈرائیو، فرنٹ انجن)
• MT133ISUZU (6HH1BUS ایس انجن –رائٹ ہینڈ ڈرائیو، فرنٹ انجن)
• ISUZUلائٹ کمرشل گاڑیوں
•  ISUZUکی گاڑیوں پرفیبریکیشن میں بس، لوڈ باڈی، کنٹینر، ڈمپر، میکینکل سوئیپر، ٹروپ کنٹینر، واٹر بوزر ، بوتل کنٹینر، موبائل کینٹین، موبائل ورکشاپ اور کسٹمر ضرارت کے مطابق ہر چیز تعمیر کی جاتی ہے 


اہم کسٹمرز

• اونرآپریٹرز
• فِلیٹ اونرز
• پاکستان آرمی فورس
• سِویلین اینڈ پیرا ملٹری لا انفورسمینٹ ایجنسیز
•  گورنمنٹ اینڈ سیمی- گورنمنٹ آرگنائیزیشن 
•  ٹرانسپورٹ آتھوریٹیز 
•  ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز 
• ہیلتھ آرگنائیزیشن
• پبلک سیکٹر کمپنیز
•عام عوام


کمپنی کا رجسٹریشن نمبر

٠٠٠١٧١١
نیشنل ٹیکس نمبر (NTN)
٠٨١٦٩٦٣-٢
کمپنیوں کی ایسوس ایشن گروپ اور ان کے ویب ایڈریس کی تفصیلات:
BIBOJEE گروپ آف کمپنیز 
www.bibojee.com.pk
پاکستان لمیٹڈ کمپنی کے جنرل ٹائر اور ربر 
www.gentipak.com
گندھارا نسان انڈسٹریز
www.ghandharanissan.com.pk
گیمن پاکستان لمیٹڈ
www.gammonpakistan.com
یونیورسل انشورنس کمپنی لمیٹڈ
www.uic.com.pk
جانانا ڈی مالوچو ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ
www.jdm.com.pk
بنوں وولن ملز لمیٹڈ
www.bwm.com.pk
بابری کاٹن ملز لمیٹڈ
www.bcm.com.pk
رحمان کاٹن ملز لمیٹڈ
www.rcm.com.pk

ممبرشپ

پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA)
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (KCCI)
سندھ انڈسٹریل ٹریڈ اسٹیٹ (SITE)