isuzu videos

History

 
• 1953: جنرل موٹرز اوورسیز ڈسٹریبیوشن کمپنی آف امریکہ سے قائم ہوئی۔
• 1963: مرحوم چیئرمین لیفٹینینٹ جنرل حبیب اللہ خان ® نے خریدی۔
• 1964، خٹک کا نام گندھارا انڈسٹریزلمیٹڈ کے پروڈکٹس بیڈفورڈ ٹرکس اوربسز اور Vauxhallکارز تبدیل کر دیا۔
• 1972: پاکستان حکومت کی طرف سے نیشنل موٹرز لمیٹڈ کے اہم پروڈکٹس بیڈفورڈ ٹرکس اور بسس اور ٹویوٹا ہائی ایس پِک اَپ
   اورٹویوٹا کاروں کے طور پر نام تبدیل کر دیا.
• 1984: ISUZU گاڑیوں میں موجودہ بیڈفورڈ ماڈلز اورٹویوٹا گاڑیاں شامل ہیں۔
• 1985: ٹویوٹا فرنچائز نیشنل موٹرز سے حبیب ہاؤس منتقل کردیا گیا۔
• 1992: حکومت کی طرف سے مرحوم چیئرمین لینٹینینٹ جنرل حبیب اللہ خان خٹک نے دوبارہ کام کیا۔
• 1994: چئیرمین کے کپنی چھوڑ نے کے بعد ان کے بیٹے جناب احمد کلی خان خٹک بطور چیف ایگزیکٹو مقرر ہوگئے۔
• 1999: نومبر1999 میں نام تبدیل کر کے گندھارا انڈسٹریز رکھا گیا۔
• 2005: تمام بینکس کے قرض حکومتی مدت کے دوران ادا کردیے اور کلین سلیٹ کے ساتھ کام شروع کر دیا۔
• 2006: 21 سال بعد 35 فیصد ادئیگی کردی گئی۔
• 2007: جناب محمد کلی خان خٹک نے جنوری میں بطور ڈپٹی چیف ایگزیکٹو شمولیت اختیار کی۔ 

جناب محمد کلی خان خٹک آٹوموٹیو منیجمینٹ پروفیشنل کے ساتھ ایڈورٹائزنگ، مارکیٹنگ اور نئے کاروبار کی ترقی بڑھانے میں وسیع تجربے  کے ماہر ہیں اورگندھارا انڈسٹریز لمیٹڈ میں ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیں،

مسٹر خان نے ایٹچی سن کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی اور بحریہ یونیورسٹی سے انڈرگریجویٹ اور ماسٹرز مکمل کیا۔
انہوں نے لندن اسکول آف اکنامکس سے بزنس ڈیولپمینٹ کا کورس مکمل کیا۔
جناب محمد کلی خان خٹک پاکستان آئی سی اے پی کے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹکے انسٹی ٹیوٹ میں ڈائریکٹر ہیں۔
انہوں نے مندرجہ ذیل بورڈ آف ڈائریکٹر کے ساتھ بھی کام کیا ہے؛
- یونیورسل انشورنس کمپنی لمیٹڈ
- گیمن پاکستان لمیٹڈ
- جنرل ٹائر اینڈ ربڑ کمپنی آف پاکستان لمیٹڈ