isuzu videos

a:2:{s:7:"English";s:17:"ISO Certification";s:4:"Urdu";s:39:"??? ??? ?? ??????????";}


دا انٹرنیشنل آرگنائزئشن اآف اسنٹینڈرڈیزیشن  (آئی ایس او ) ایک عالمی ادارہ ہے جو بہت سے مختلف قسم کے معیار کو بناتا ہے۔
 
٩٠٠١ آئی ایس اوایک معیار کی منیجمینٹ ہے۔معیار کسی پروڈکٹس کے یا کسی سروسز کے وہ تمام خدوخال بتاتا جو صارفین کو مطلوب ہوں۔
کوالٹی مینجمنٹ کا مطلب یہ ہے کہ ادارہ اس بات کو یقینی بناتاہے کہ اس کی مصنوعات یا خدمات کو گاہکوں کے معیار کی ضروریات کے مطابق پورا کریں اور ان مصنوعات یا خدمات پر لاگو کسی بھی قواعد و ضوابط کے مطابق عمل کریں. اس کے علاوہ کوالٹی مینجمنٹ کا مطلب یہ ہے کہ ادراہ کسٹمر کے اطمینان کو بڑھانے کے لۓاور اس کی کارکردگی کو مسلسل بہتر بنائے۔
 
ISO  ٩٠٠١- ٢٠٠٠ معیار کا موجودہ ورژن ہے. کمپنی کے کوالٹی مینجمنٹ سسٹم کو نافذ کرنے اور برقرار رکھنے کے لئے گندھارا انڈسٹری لمیٹڈ کو ISO ٩٠٠١- ٢٠٠٠  کا سرٹیفیکیشن دیا گیا ہے.

متعدد اداروں اور ISUZU گاڑیوں کی مینوفیکچررزاوراسمبلی کی تشکیل
• مینجمنٹ
• انتظامیہ
• پروجیکٹ اور ترقی
• پیداوار
• ڈیزائن
• خریداری
• مارکیٹنگ اور سیلز
•کوالٹی کنٹرول
کارپوریٹ  - میڈیا -  متفقہ کے سرٹیفکیٹ